Monday 19 November 2012

قراآن مجید کی معلومات


قرآن مجید کس پر نازل ہوا؟؟
قرآن مجید حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نازل ہوا

قرآن مجید کس پر نازل ہوا؟؟
قرآن مجید حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر نازل ہوا

قرآن مجید کی کل کتنی سورتیں پہں؟؟ 
114

قرآن مجید میں کتنے غزوات کا ذکر ہے؟؟
12غزوات کا

قرآن مجید کتنےعرصہ میں نازل ہوا؟؟
قرآن مجید حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم پر 22سال 5ماہ تک نازل ہوا۔

قرآن مجید کس حرف سے شروع ہوتا ہے اور کس پر ختم ہوتاہے؟؟

قرآن مجید "الف"سے شروع ہوتاہےاور "س"پر ختم ہوتا ہے۔

قرآن مجید میںکل کتنے رکوع ہیں؟
قرآن مجید میں کل 540رکوع ہیں۔

قرآن مجید کی کتنی منزلیں ییں؟؟
قرآن مجیدکی سات منزلیں ہیں۔

قرآن مجید میں اللہ تعالی کے کتنے نام آ ئے ہیں؟؟
قرآن مجید مِیں اللہ تعالیِ کے ننانوے نام آئے ہیں۔

قرآن مجید میں لفظ "اللہ "کتنی بار استعمال ہوا ہے؟
قرآن مجید میں لفظ "اللہ"2697بار استعمال ہواہے۔

قرآن مجید کی ایک ایسی سورۃ جس کے شروع میں "بسم اللہ"نہیں ہے؟

 سورۃ توبہ

قرآن مجید میں کتنی سورۃ انبیاء کے نام پرہیں؟

 قرآن مجید میں 6سورتیں انبیاء کے نام پرہیں۔

قرْن مجیدکی سب سے بڑی سورۃ کونسی ہے؟
 

سورۃ بقرہ

قرآن مجید کی سب سے چھوٹی سورۃ کونسی ہے؟

 سورۃ الکوثر

قرآن مجید کی وہ کونسی سورۃ ہے جو پوری دعاہے

سورۃ فاتحہ

قرآن مجید کے کون سے پارے کی تمام سورتیں مدنی ہیں؟

 قرآن مجید کے28پارے کی تمام سورتیں مدنی ہیں۔

قرآن مجید کے کون سے پارے کی تمام سورتیں مکی ہیں؟

قرآن مجید کے 29ویں پارے کی تمام سورتیں مکی ہیں۔

2 comments:

  1. قرآن مجید کا معلومآت

    ReplyDelete
  2. سورہ دھر مدنی ھے ۲۸ پارے کی ساری مکی ہیں

    ReplyDelete